: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لند ن 20 مئی ( ایجنسیز) سا بق صد ر جمہو ر یہ ہند ڈ ا کٹر عبد ا لکلا م کو سا ئنس اور ٹکنا لو جی کے شعبہ میں گر ا ں قد ر خد ما ت پر اسکا ٹ لینڈ کی با و قا ر یو نیو ر سٹی آ ف ا یڈ نبر گ کی جا نب سے اعز ازی ڈ گر ی عطا کی ۔ ا نھیں یہ ایوا ر ڈ یو نیو سٹی کے پر نسپا ل اور وا ئس چا نسلر تیمو تھی ا و شیا نے پیش کیا۔ ڈ ا کٹر کلا م کے سا ئنس اور ٹکنا لو
جی کے علا وہ ہند و ستا ن کو 2020 ء تک ایک تر قی یا فتہ ملک بنا نے کیلئے مد د دینے سے متعلق غیر معمو لی خد ما ت کے اعتر ا ف میں یہ ا عز ا زی عطا کیا گیا ۔ عبد ا لکلا م نے یو نیو ر سٹی کے ا یڈ نبر گ ا نڈ یا ا ٹسٹیٹو ٹ کی ا فتتا حی کا نفر نس میں کلید ی خطبہ بھی دیا۔ و ا ضح ر ہے کہ یو نیو ر سٹی آ ف ا یڈ نبر گ اسکا ٹ لینڈ کی سب سے بڑی یو نیو ر سٹی ہے اور اس کا شما ر د نیا کی 20 سر کر دہ یو نیو سٹیو ں میں ہو تا ہے۔